உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوشی کپور کی باتھ روم سیلفی پر اداکارہ جھانوی کپور نے کیا ایسا کمنٹ ، سبھی رہ گئے حیران

    خوشی کپور (Khushi Kapoor) نیویارک فلم اکیڈمی میں پڑھائی کرتی ہیں ۔ وہ اپنی آنجہانی ماں سری دیوی اور بہن جھانوی کپور کی طرح اداکارہ بننا چاہتی ہیں ۔