உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جیہ بچن نے بتائی اصلی وجہ ، بگ بی امیتابھ بچن کیوں پڑے تھے بیمار

    ٹھگس آف ہندستان کے سیٹ پر امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ہونے کی خبر نے ہر طرف ہلچل مچا دی تھی۔حالانکہ اس کا ذکر بگ بی اپنے بلاگ میں بھی کر چکے تھے کہ وہ ڈاکٹروں سے ملنے والے ہیں۔لیکن اس سے انجان ان کے مداحوں کو فکر ستانے لگی تھی۔

    تازہ خبر