உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان نے چھوٹے بیٹے کے چھ مہینے کا ہونے پر شیئر کی انتہائی جذباتی پوسٹ، کی یہ خاص دعا

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) نے ہفتہ کو انسٹاگرام پر اپنے دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کے ساتھ ایک پیاری سے تصویر شیئر کی ہے ۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرینہ جہانگیر کو گود میں اٹھائے ہوئے ہیں اور ان کے سر پر کس کررہی ہیں ۔