உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ راشی کھنہ کی ان تصاویر نے انٹرنیٹ پر ڈھایا قہر ، دیکھئے وائرل تصاویر

    تیلگو سنیما کی مشہور اداکارہ راشی کھنہ (Raashi Khanna) کافی طویل عرصہ کے بعد سرخیوں میں ہیں ۔ دہلی میں پیدا ہوئی راشی کی شناخت ساوتھ فلم انڈسٹری کے ذریعہ ملی ہے ۔ ان دنوں وہ تین پروجیکٹس میں مصروف ہیں ۔ فی الحال وہ اپنے دیسی انداز کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں راشی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ساڑی پہن کر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔