உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: کنگنا رناوت سے پوجا ہیگڑے تک، اس ہفتے ان سلیبریٹیز نے اپنے فیشن سینس سے کھینچا نیٹیزنس کا دھیان

    کیارا اڈوانی (Kiara Advani) اور جھانوی کپور سمیت کچھ ایسی اداکارائیں ہیں جو اس ہفتے سب سے اچھی ڈریس پہنے نظر آئیں ۔ کچھ اداکارہ نے راویتی ہندوستانی لباس میں جلوہ دکھایا تو کچھ ویسٹرن آوٹ فٹ میں اپنی خوبصورتی کا جادو بکھیرتی نظر آئیں ۔