உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان کے طلاق پر اداکارہ کنگنا رناوت نے کہہ ڈالی ایسی بات ، سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ

    بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت(Kanagana Ranaut) نے عامر خان (Aamir Khan) کے دوسرے طلاق پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ وہ سوال کررہی ہیں کہ کیوں بین مذاہب شادی (Inter-Faith Marriage) میں بچہ ہمیشہ مسلم ہوتا ہے ۔