உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور کے گھر لگا ستاروں کا میلہ، برتھ ڈے پارٹی میں پہنچے کرن جوہر، ورون دھون اور ایان مکھرجی سمیت یہ سلیبریٹیز

    Ranbir Kapoor Birthday: اداکار رنبیر کپور 40 سال کے ہوگئے ہیں ۔ ساتھ ہی یوم پیدائش کی پارٹی کی تیاریاں زوروں پر ہیں ۔ پارٹی کیلئے رنبیر کپور کے گھر ستاروں کی محفل سجنے والی ہے ۔ کرن جوہر، ورون دھون اور ایان مکھرجی سمیت کئی سلیبریٹیز پہنچ گئے ہیں ۔

    تازہ خبر