உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور نے توڑی خاموشی ، سیتا کے رول کیلئے 12 کروڑ روپے مانگنے کی خبر پر مچا تھا ہنگامہ

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور (Kareena Kapoor) رامائن پر بننے وال فلم میں سیتا ماتا کے رول کو لے کر کافی سرخیوں میں رہی تھیں ۔ فلم کیلئے کرینہ نے جب 12 کروڑ روپے کی فیس مانگی تب بھی کافی سرخیوں میں رہی تھیں ۔