اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرینہ کپور خان کی اس تصویر کےساتھ انسٹاگرام پر انٹری، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ

    بالی ووڈ کا ہر بڑا ستارہ آج کل سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فینس سے سیدھا رابطے میں رہتا ہے۔ لیکن اس درمیان کئی ایسے اسٹارس بھی ہیں جو اب سوشل میڈکے اس سارے زمانے سے دور رہتے ہیں۔ اس فہرست میں کرینہ کپور(Kareena Kapoor)، سیف علی خان(Saif Ali Khan)، رنبیر کپور (Ranbir Kapoor)، کنگنا رانوت (Kangana Ranuat) سمت کئی ستاروں کا نام تھا لیکن اب کرینہ کپور نے اس لسٹ سے خود کو الگ کر لیا ہے اور انسٹاگرام پر آفیشیل انٹری کرلی ہے۔

    تازہ خبر