உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دوسری پریگنینسی کے دوران بے بمپ کے ساتھ کرینہ کپور نے دئے تھے انتہائی بولڈ پوز، اب سامنے آئیں تصاویر، دیکھئے فوٹوز

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے پریگنینسی کے وقت کئی فوٹوشوٹ کرائے تھے ۔ ان فوٹوشوٹس میں سے کئی تو پہلے ہی لوگوں کے سامنے آچکے ہیں ، وہیں سب سے بولڈ کچھ تصاویر اب سامنے آئی ہیں ۔