உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ کرینہ کپور نہیں چاہتیں کہ بیٹے تیمور اور جیہہ بنیں فلم اسٹار ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران

    کرینہ (Kareena Kapoor Khan) نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ جیہہ بالکل ان کے جیسا نظر آتا ہے اور تیمور سیف علی خان پر گیا ہے ۔ انہوں نے اپنے بچوں کو لے کر انکشاف کیا کہ وہ نہیں چاہتی ہیں کہ ان کے دونوں بچے فلم اسٹار بنیں ۔