உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے بلیک بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، دیکھتے ہی فینس کے اڑگئے ہوش

    کرینہ کپور خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں ایک سیلفی شیئر کی ہے۔ تصویر میں کرینہ کپور خان بلیک بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے کیپشن میں لکھا : 'بیچ بم۔'