உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان نے پہنی 50 ہزار سے زیادہ قیمت کی ٹی شرٹ، جم کر ہوگئیں ٹرول، لوگوں نے کہا : 200 روپے میں ملتی ہے

    اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan Photos) کو حال ہی میں سفید ٹی شرٹ اور سیاہ ڈینم میں دیکھا گیا۔ اداکارہ اپنے لک کی وجہ سے ٹرول ہو گئیں ۔ لوگوں نے بتایا کہ ایسی ٹی شرٹس 200 روپے میں مل جاتی ہیں۔