اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Bollywood: جب کرینہ کپور کو ملا مشورہ، 'سیف سے شادی مت کرو'، جانئے اداکارہ نے اب کیا کہا؟

    Kareena Kapoor - Saif Ali Khan : بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک کرینہ کپور نے اپنے کیریئر کے عروج پر بالی ووڈ اداکار سیف علی خان سے شادی کی تھی ۔ اس وقت انہیں شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ کرینہ نے اب شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

    تازہ خبر