உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنی شرطوں پر کریں گی ڈیجیٹل ڈیبیو ، میکرس سے کیا یہ بڑا مطالبہ

    کرینہ کپور (Kareena Kapoor) اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو (Kareena Kapoor OTT Debut) کیلئے تیار ہیں ۔ اداکارہ کے فینس اپنی پسندیدہ اداکارہ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں ۔