உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: کرینہ کپور کو بیچ پر کس کررہے تھے سیف علی خان، تبھی اداکارہ نے کھینچ لی اتنی رومانٹک تصویر، سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ

    Kareena Saif Kiss: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سیف علی خان کے ساتھ بیچ پر کس کرتے ہوئے ایسی تصویر شیئر کردی ہے جو انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہے ۔ کرینہ کپور کی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور ہر کوئی ان ستاروں کی سیلفی پر جم کر کمنٹ کررہا ہے ۔