உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان اور کرینہ کپور کے چھوٹے بیٹے کا اصلی نام آیا سامنے ، خود اداکارہ نے کیا انکشاف

    کرینہ کپور (Kareena Kapoor) اور سیف علی خان (Saif Ali khan) کے چاہنے والوں کا خیال تھا کہ ان کے چھوٹے بیٹے کا نام جیہ ہے ، لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) کے چھوٹے بھائی کا اصل نام کچھ اور ہے۔