اداکارہ کرشمہ کپور نے طلاق کے بعد توڑی خاموشی ، کہا : شوہر نے 'ہنی مون' پر دوستوں کے ساتھ لگائی میری 'بولی'

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور (Karisma Kapoor) نے 90 کی دہائی میں سلور اسکرین پر اپنی اداکاری سے کمال کیا تھا ، لیکن کاروباری سنجے کپور (Sunjay Kapur) سے ان کی شادی گیارہ سال ہی چل سکی ۔ اس طلاق کے بعد کرشمہ اور سنجے دونوں کی طرف سے ایک دوسرے پر کئی الزامات لگائے گئے ۔

تازہ خبر