உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ کرینہ کپور خان کے چہرہ کی ہوگئی ایسی حالت! Photo دیکھ کر ہوجائیں گے حیران

    کرشمہ کپور اور کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) اپنے بچوں کے ساتھ مالدیپ چھٹی پر گئی تھیں ، جہاں پر ان دونوں کپور سسٹرس نے جم کر مستی سمندر کا لطف اٹھایا ۔ اس درمیان کرشمہ کپور نے کرینہ کی ایسی تصویر شیئر کردی ہے ، جس کو دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ دھوپ میں کرینہ کی یہ کیسی حالت ہوگئی ہے ۔

    تازہ خبر