உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کشمیرا شاہ کی اداوں نے بڑھایا انٹرنیٹ کا درجہ حرارت ، ایک کے بعد ایک وائرل ہوئیں کئی تصاویر

    Kashmera Shah Viral Photos : کشمیرا شاہ (Kashmera Shah) اپنی بولڈنیس کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی بولڈ تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں ان دنوں کشمیرا شاہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔