உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ کٹرینہ کیف نے شیئر کی اپنی ایسی تصویر ، دنگل گرل فاطمہ ثنا شیخ کے کمنٹ سے سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ

    اداکارہ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) نے سمپل کیجوئل لک میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں کٹرینہ کی ادائیں (Katrina Kaif In Different Moods) لوگوں کو کافی پسند آرہی ہیں ۔