کٹرینہ کیف سے نورا فتیحی تک، اس ہفتہ کچھ اس انداز میں نظر آئیں یہ حسینائیں، دیکھئے تصاویر
Bollywood Actresses Photos: کٹرینہ کیف اور نورا فتیحی کے علاوہ سہانا خان، ملائیکہ اروڑہ سمیت کئی حسیناوں کو پیپراجی نے الگ الگ مواقع پر دیکھا ۔ یہ سبھی حسینائیں اس ہفتہ شاندار آوٹ فٹس میں نظر آئیں ۔
کٹرینہ کیف ، ملائیکہ اروڑہ، جیکلین فرنانڈیز اور نورا فتیحی سمیت کئی حسینائیں اس ہفتے سب سے شاندار آوٹ فٹ کیری کرنے کی وجہ سے لوگوں کی نظروں میں تھیں ۔ تصویر : Viral Bhayani