உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور نے کرایا ایسا گلیمرس فوٹوشوٹ ، عالیہ کیشپ نے پوچھا : کیا سنگل ہو؟

    خوشی کپور (Khushi Kapoor) نے اپنی دو تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں وہ پنک کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ اس ڈریس میں وہ راج کماری سے لگ رہی ہیں ۔