உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوشی کپور کا نظر آیا انتہائی بولڈ انداز، سمندر کنارے دوستوں کے ساتھ یہ کام کرتی آئیں نظر

    بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے سے پہلے ہی خوشی کپور (Khushi Kapoor) کے لاکھوں فینس ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کسی اسٹار سے کم نہیں ہیں ۔ وہ اکثر اپنے دوستوں اور بہن جھانوی کے ساتھ ملک و بیرون ملک گھومنے جاتی رہی ہیں ۔ انہوں ںے ایک مرتبہ پھر اپنے ٹرپ کی کچھ یادگار تصویریں شیئر کی ہیں ۔ وہ تصاویر میں سمندر کنارے دوستوں کے ساتھ نائٹ لائف کا جشن مناتی نظر آرہی ہیں ۔ خوشی کپور ، بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کی تیاری میں ہیں ۔ خوشی نے اپنے دبئی ووکیشن سے کئی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں ۔