உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوشی کپور نے فلورل ڈریس میں شیئر کردی ایسی تصاویر، دیکھتے ہی رہ گئے فینس، دیکھئے وائرل فوٹوز

    Khushi Kapoor Photos: حال ہی میں خوشی کپور نے اپنی کچھ تازہ خوبصورت تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جو فینس کے درمیان کافی پسند کی جارہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر خوشی کپور کی تازہ تصویریں تہلکہ مچا رہی ہیں ، جن پر اب تک فینس ہی نہیں کئی سلیبریٹیز نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

    تازہ خبر