உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بکنی کے بعد اب ریڈ ڈریس میں خوشی کپور نے کرایا بولڈ فوٹوشوٹ ، دیکھئے وائرل تصویریں

    خوشی کپور (Khushi Kapoor) کی تازہ تصاویر اس بات کا ثبوت ہیں کہ ان کا فیشن سینس کافی اچھا ہے ۔ وہ ان تصاویر میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ، جن سے نظریں ہٹانا فینس کیلئے مشکل ہورہا ہے ۔