உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوشی کپور نے صوفے پر چڑھ کر کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، نظر آئی کمر کی یہ خفیہ چیز، تصاویر وائرل

    اداکارہ سری دیوی (Sridevi) کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور (Khushi Kapoor) سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ۔ اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی ایک سے بڑھ کر ایک فوٹوشوٹ کررہی ہیں ۔ انہوں نے اس فیسٹیو سیزن میں اپنے لک کو فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔