نئی دہلی : بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیارا اڈوانی اور مشہور اداکار سدھارتھ ملہوترا کی شادی سات فروری کو راجستھان میں ہوئی ۔ دونوں کی شادی میں کنبہ کے علاوہ بالی ووڈ کے کئی بڑے سلیبریٹیز نے بھی شرکت کی ۔ شادی کے بعد کیارا اور سدھارتھ دونوں نے اپنے اپنے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویریں شیئر کرکے اپنے چاہنے والوں سے آشیرواد کی درخواست کی ۔ تصویر: Instagram @sidmalhotra