உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ کیارا اڈوانی کو حقیقی زندگی میں چاہئے ایسا پارٹنر ، جواب سن کر کپل شرما رہ گئے حیران

    بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی (Kiara Advani) نے کم ہی وقت میں بالی ووڈ میں اپنی خاص جگہ بنالی ہے ۔ وہ فلم کبیر سنگھ سے تو نوجوانوں کی زبان پر چڑھ گئی تھیں ، اب وہ شیرشاہ سے ساتویں آسمان پر ہیں ۔ حال ہی میں کیارا اور سدھارتھ ملہوترا (Sidharth Malhotra) کپل شرما شو میں نظر آئے تھے۔