اپنا ضلع منتخب کریں۔

    گلابی لہنگے میں دلہن بنیں کیارا اڈوانی، شیروانی میں نظر آئے سدھارتھ ملہوترا، دیکھئے شادی کی تصاویر

    Kiara Advani-Sidharth Malhotra Wedding Photos: آخر کار بالی ووڈ کی ایک اور مشہور جوڑی حقیقی زندگی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہے ۔ سات فروری کو بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے شادی کی ۔ شادی کے بعد اب دونوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔

    تازہ خبر