Kiara Sidharth Wedding: سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں ۔ جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس میں سبھی تیاریاں ہوچکی ہیں ۔ ویڈنگ وینیو پر مہمان پہنچ چکے ہیں ۔ شادی کے بعد رہنے کیلئے سدھارتھ ملہوترا نے ممبئی میں ایک اپارٹمنٹ خریدا ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ وہ اس کو کیارا کو تحفہ میں دیں گے ۔