உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان اور بیٹے آزاد کو ایئرپورٹ سے ریسیو کرنے پہنچی کرن راو ، اس طرح آئیں نظر ، تصاویر وائرل

    جب عامر خان (Aamir Khan) اور کرن راؤ (Kiran Rao) کچھ دنوں پہلے لداخ میں فلم کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد سری نگر پہنچے تھے ، تب آزاد (Azaad Rao Khan) بھی ان کے ساتھ تھا۔