بالی ووڈ اداکارہ کرتی سینن اپنی فلم میمی کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ انہوں نے اپنی مشہور شبیہ سے ہٹ کر کردار نبھاکر سبھی کو چونکا دیا ہے ۔ حالانکہ وہ سوشل میڈیا پر اپنے گلیمرس انداز سے لوگوں کو دیوانہ بناتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram@kritisanon