سروں کی ملکہ لتا منگیشکر آج ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اس دنیا کو الوداع کہہ گئیں ۔ ان کی آخری رسومات ادا کی جاچکی ہیں ۔ ان کی آخری رسومات ممبئی کے شیواجی پارک میں ادا کی گئیں ۔ ان کے بھائی ہردئے ناتھ منگیشکر نے انہیں مکھ اگنی دی ۔ سرکاری اعزاز کے ساتھ لتا منگیشکر کی آخری رسوم ادا کی گئیں ۔ تصویر : Viral Bhayani