بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بھاگیہ شری آج بھی اپنی خوبصورتی کو لے کر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ بھاگیہ شری نے فلم میں نے پیار کیا سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار سلمان خان نظر آئے تھے ۔ یہ فلم سپر ہٹ ہوئی تھی ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جو کافی وائرل بھی ہوتے ہیں۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ (Photo: @bhagyashree.online/Instagram)