உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور نے تصویر شیئر کرکے کھلم کھلا کیا پیار کا اظہار، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    ارجن کپور (Arjun Kapoor) اور ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) کی جوڑی اپنے رشتے کی وجہ سے بالی ووڈ گلیاروں میں کافی مشہور ہیں ۔ یہ دونوں اپنے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر آئے دن ایک دوسرے کی تصویریں شیئر کرکے اپنے پیار کا اظہار کرتے رہتے ہیں ۔