உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Malaika Arora Wedding Plan: اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے دیا دوسری شادی کا اشارہ، 12 سال چھوٹے ارجن کپور کے نام پر دیا یہ جواب

    Malaika Arora Arjun Kapoor Wedding : بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور کو عمر میں فرق کی وجہ سے کئی مرتبہ ٹرول بھی کیا گیا ، لیکن دونوں اکثر کپل گولس دیتے نظر آتے ہیں۔ بامبے ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے ملائیکہ اروڑہ نے اپنے اور ارجن کپور کے رشتے کے بارے میں کھل کر بات کی۔