உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کورونا ویکسین لگوانے کیلئے گلیمرس انداز میں پہنچی ملائیکہ اروڑہ ، لوگوں نے کردیا ٹرول ، کہہ ڈالی ایسی بات

    بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے کورونا ویکسین کے دونوں ڈوز لگوا لئے ہیں، جس کی جانکاری خود اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس کو دی ہے ۔