உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ نے بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ یوم پیدائش پر کی لیٹ نائٹ پارٹی، تصاویر وائرل

    ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) کے یوم پیدائش پر کل ( 23 اکتوبرکو ) ان کے قریبی دوست کرینہ کپور (Kareena Kapoor)، ارجن کپور (Arjun Kapoor) اور کرشمہ کپور (Karisma Kapoor) ان کی ماں کے گھر پر جمع ہوئے تھے ، جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔