உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ڈیپ نیک ڈریس میں ملائیکہ اروڑہ کے ساتھ ہوا کچھ ایسا، شخص کے ہاتھ رکھتے ہی پکڑ لیا سر، دیکھئے تصاویر

    Malaika Arora Photos : بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اپنی ہاٹنیس اور فٹنس کیلئے مشہور ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ کے لک اکثر انٹرنیٹ پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ کا ایک لک سرخیوں میں چھایا ہوا ہے ۔