உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: دیر رات پوری ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن کر پروگرام میں پہنچ گئی ملائیکہ اروڑہ، دکھایا اتنا بولڈ اوتار، فینس رہ گئے ہکا بکا

    Malaika Arora Photos : بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ممبئی میں منعقدہ ایک پروگرام میں پہنچیں، جہاں پر بالی ووڈ کی کئی ہستیاں ایک سے بڑھ کر ایک لک میں ریڈ کارپٹ پر نظر آئیں ، لیکن جیسے ہی ملائیکہ نے انٹری کی تو سبھی کیمرے صرف ان کی طرف مڑ گئے ۔