உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ ادکارہ ملائیکہ اروڑہ نے کہی دل کی بات ، بننا چاہتی ہیں ایک بیٹی کی ماں، بتائی یہ بڑی وجہ

    بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ ایک بیٹی کی ماں بننا چاہتی ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ کا بیان انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ۔