உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ نے ساڑی میں ڈھایا قہر ، بولڈ اداوں سے فینس کا جیتا دل ، دیکھئے وائرل تصاویر

    بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ اکثر اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی کڑی میں ایک بار پھر ملائیکہ نے ساڑی میں اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ، جو ان کے فینس کو کافی پسند آرہی ہیں ۔