உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

     باتھ روم سے نکلتے وقت پینٹ پہننا بھول گئیں Malaika Arora،خود کیا اپنی اس بڑی غلطی کا انکشاف

    ملائکہ اروڑہ سے ایسی کیا غلطی ہو گئی جس کے بارے میں انہوں نے خود سوشل میڈیا پر آ کر مداحوں کو بتا دیا۔ اگر آپ بھی اس غلطی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔