உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ارباز خان کی گرل فرینڈ کی مالدیپ کی تصاویر وائرل ، بکنی میں پوز دیتی نظر آئی جارجیا اینڈریانی

    ماڈل جارجیا اینڈریانی (Giorgia Andriani) بھی زیادہ تر بالی ووڈ ستاروں کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سے فینس کو اپنی زندگی میں جھانکنے کا موقع دیتی ہیں ۔ وہ ارباز کے ساتھ اپنے معاشقہ کی وجہ سے بھی سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ جارجیا اینڈریانی کی کچھ تصویریں ان دنوں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ لک نظر آرہا ہے ۔