اداکارہ کے مطابق میرے ساتھ بھی یہی ہوا اور میں کئی پروجیکٹ سے صرف اس وجہ سے باہر کردی گئی کیونکہ ہیرو کا کہنا تھا تم میرے ساتھ انٹیمیٹ کیوں نہیں ہوسکتی ؟ جب تم آن اسکرین کرسکتی ہو تو پرائیویٹ میں کیا پریشانی ہے ؟ ہمارے سماج کی پریشانی ہی یہی ہے ۔ (Image: Instagram)