بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شیراوت اپنے اسٹائلش اور بولڈ انداز کیلئے مشہور ہیں ۔ اداکارہ اس وقت پیرس میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ ملکہ وہاں سے مسلسل اپنے فینس کیلئے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے پول کنارے آرام سے سن باتھ لیتی ہوئی اپنی تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی وائرل ہورہی ہے ۔ (Photo:@mallikasherawat/Instagram)