بالی ووڈ دنیا میں لگاتار اسٹارس سے لے کر فلم میکرس کے گھر دیوالی کی پارٹی ہورہی ہے ۔ ابھی حال ہی میں رمیش تیرانی کے گھر پارٹی ہوئی اور اس کے بعد اب منیش ملہوترا کی دیوالی پارٹی میں اسٹارس پہنچے ۔ یوں تو منیش ملہوترا کی پارٹی میں کئی اسٹارس پہنچے، لیکن سب کا دل شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے ساڑی لک نے چرا لیا ۔ (Photo: @viralbhayani/videograb/instagram)