உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مالدیپ میں 'بے واچنگ' میں مصروف ہیں مانشی چھلر ، یہ تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

    مانشی چھلر (Manushi Chillar) اس وقت مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ سابق مس ورلڈ لال رنگ کے سویم سویٹ میں سمندر کنارے خوبصورت نظارے کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ مالدیپ کے سمندر کنارے بے واچنگ کا کیا لطف ہوتا ہے ، یہ تو مانشی چھلر ہی بتا سکتی ہیں ، مگر ان کی شاندار جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔