உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور کے گلیمرس انداز کے دیوانے ہوئے فینس، اس تصویر نے انٹرنیٹ پر مچایا دھمال

    میرا کپور نے اپنی جو تازہ تصویر شیئر کی ،اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میرا سیاہ رنگ کے لباس میں نظر آرہی ہیں ۔ دراصل یہ ایک بلیک اینڈ وہائٹ فوٹو ہے ۔ میرا کپور کی تصویر کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔